the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دنیا بھر میں جہاں حجاب پہننے والی خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وہیں ممبئی میں حجاب پہننے والی ایک ہندو لڑکی نے کارپوریشن انتخابات میں جیت درج کی ہے۔ ممبئی ڈونگری سے کانگریس پارٹی کی حجابی گرل نکتا نکم نے الیکشن جیت لیا ہے۔ نکتا گزشتہ دنوں اس وقت سرخیوں میں آئی تھیں جب وہ اپنے وارڈ نمبر 223 میں حجاب



پہن کر ووٹ مانگنے نکلی تھیں۔

انتخابات کے نتائج کے مطابق، نکتا نے اپنی سابق اتحادی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمن کی امیدوار وقار النسا انصاری کو شکست دی ہے۔ بتا دیں کہ وقار النسا انصاری مجلس کی سب سے مضبوط امیدوار مانی جا رہی تھیں اور اس سے پہلے میڈیا میں قیاس لگایا جا رہا تھا کہ وقار النسا انصاری کی جیت یقینی ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.